Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Bayan Ul Quran شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

SKU: 35518742565

4.8
USD3750.00 USD3792.00

Pay in 4 interest-free payments of $937.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی دور حاضر کے عظیم محدث، مجدد اورسچے عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ آپ پوری اُمتِ مسلمہ کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت جیسی سعادت و نعمت سے آشنا کروانا وقت کی اہم ایمانی ضرورت سمجھتے ہیں۔ آپ شب و روز اسی فکر میں لگے رہتے ہیںکہ امت کا ہر فرد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کمالاتِ معنوی اور جمالِ ظاہری سے ذہناً اور قلباً وابستہ ہو جائے۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ امتیاز عطا فرمایا ہے کہ آپ نے اُمت کے ہر مرض کے اَسباب کی نہ صرف درست تشخیص کی بلکہ اس کا مناسب علاج بھی تجویز فرمایا۔ آپ نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر تصنیف میں سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب سے متعلق ہے جس میں 102 اَحادیث مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

🔹 اَہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدۂ صحیحہ کا اِثبات و تحقّق

🔹 ملتِ بیضہ کی فکری و اِعتقادی اِصلاح کے لیے نسخۂ کیمیا

یہ تفسیر جدتِ نظم، ندرتِ اُسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔

Look no further than Muhammad Rasool Allah

Bayan Ul Quran شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادریDr. Israr Ahmad

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products